تعداد دعوی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) دعویٰ کی گنتی، کسی عرضی دعویٰ کو تعداد دعویٰ کی بنا پر منظور کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) دعویٰ کی گنتی، کسی عرضی دعویٰ کو تعداد دعویٰ کی بنا پر منظور کرنا۔